PACE GK ACADEMY
Quiz Mode
Mock Test
Make Paper
Login
PACE GK ACADEMY
Home
Past Papers
PPSC Past Papers
FPSC Past Papers
ITS Past Papers
ECP Past Papers
MOD Past Papers
ASF Past Papers
Islamabad Police Past Papers
FIA Past Papers
FGEI Past Papers
ANF Past Papers
Current Affairs
Yearly Current Affairs (PACE)
Current Affairs Month Wise (PACE)
Pak Current Affairs (PACE)
World Current Affairs (PACE)
Current Affairs Past Papers (FPSC)
Pak Current Affairs (PPSC)
World Current Affairs (PPSC)
All-Subjects
Computer (PACE)
Pedagogy (PACE)
Federal Investigation Agency Act 1974 (PACE)
Analytical Ability (PACE)
Code of Criminal Procedure 1898 (PACE)
Constitution Of Pakistan (PACE)
Pakistan Penal Code 1860 (PACE)
Punjab Prevention Of Hoarding Act 2020 MCQS (PACE)
Law (FPSC)
General Knowledge (PPSC)
Pakistan Studies (PPSC)
Islamic Studies (PPSC)
World Current Affairs (PPSC)
Pakistan Current Affairs (PPSC)
Mathematics (PPSC)
English (PPSC)
Urdu (PPSC)
Everyday Science (PPSC)
Computer Skills (PPSC)
Geography (PPSC)
Audits & Accounting (PPSC)
Sports (PPSC)
Sociology (PPSC)
Personalities (PPSC)
Jobs
Success Stories
Articles & Insights
Login
Methods of Teaching Urdu at Elementary Level (PACE)
Download Pdf
Current Affairs
See All
Current Affairs Past Papers (FPSC)
Current Affairs Month Wise
Pak Current Affairs (PACE)
World Current Affairs (PACE)
Pak Current Affairs (PPSC)
World Current Affairs (PPSC)
Q.1
کسی دوسری زبان کا سہارا لئے بغیر زبان کی تدریس کہلاتی ہے
بلا واسطه طریقہ تدریس
تحلیلی طریقہ تدریس
وحدانی طریقہ تدریس
ان میں سے کوئی نہی
Right Answer
Q.2
اُردو کی تدریس کو دیگر موضوعات کے ساتھ باہم مربوط کرنے کے لئے جو طریقہ تدریس اپنا یا جاتا ہے کہلاتا ہے
ابجدی طریق
وحدانی طریقہ
ترکیبی طریقہ
تحلیلی طریقہ
Right Answer
Q.3
وہ طریقہ تدریس جس میں دو سے زیادہ استاد پڑھاتے ہیں کہلاتا ہے
مظاہراتی طریقہ
مائیکرو ٹیچنگ
ٹیم ٹیچنگ
پیریڈ ٹیچنگ
Right Answer
Q.4
منصوبے کی قسم ہے
انفرادی منصوبه
گروهی منصوبہ
دونوں aاور b
میں سے کوئی نہیں a اور b
Right Answer
Q.5
حروف کو مختلف خطوط و اشکال کی صورت میں تقسیم کیا جاتا ہے
ترکیبی طریقہ میں
تحلیلی طریقہ میں
ابجدی طریقہ
ترجمہ کا طریقہ
Right Answer
Q.6
حرف کو لفظ ، جملہ اور پھر عبارت کی صورت بنایا جاتا ہے
ترجمہ کا طریقہ
تحلیلی طریقہ میں
ترکیبی طریقہ میں
ابجدی طریقہ
Right Answer
Q.7
عبارت کو جملہ لفظ اور حرف کی صورت بنایا جاتا ہے۔
درست لکھنا پڑھنا سیکھانا
قواعد کا بنیادی مقصد ہے
تخلیق کرنا
روانی پیدا کرنا
Right Answer
Q.8
عبارت کو جملہ لفظ اور حرف کی صورت بنایا جاتا ہے
ترجمہ کا طریقہ
تحلیلی طریقہ میں
ترکیبی طریقہ میں
بجدی طریقہ
Right Answer
Q.9
زبان کے طور پر اُردو کا لفظ سب سے پہلے کب استعمال ہوا ؟
1857
1752
1762
1772
Right Answer
Q.10
زبان کے طور پر اُردو کا لفظ سب سے پہلے کس نے استعمال کیا
مائل دہلوی
میر امن دہلوی
سید سلیمان ندوی
نصیر الدین ہاشمی
Right Answer
Q.11
زبان کے طور پر اُردو کا لفظ سب سے پہلے کس نے استعمال کیا ؟
نصیر الدین ہاشمی نے
میر امن نے
مائل دہلوی نے
سید سلیمان ندوی
Right Answer
Q.12
اُردو کا ارتقائی نام کون سا ہے؟
تمام
ہندوی
ریخته
گجراتی
Right Answer
Q.13
اردو زبان کو سرکاری زبان کا درجہ کب ملا؟
1835
1825
1845
1857
Right Answer
Q.14
اکبر کے دور میں اُردو کو کیا کہا جاتا تھا؟
مالواژی
دکنی
ریخته
گجراتی
Right Answer
Q.15
اردو زبان کے لفظی معنی کیا ہیں؟
سپه سالار
دو قوموں کی زبان
چھاؤنی
لشکر
Right Answer
Q.16
کسی طریقہ میں قرآت و کتابت پر زور دیا جاتا ہے:
سننے اور بولنے کا طریقہ
ترجمہ کا طریقہ
بلا واسطه طریق تدریس
قرآت کا طریقہ
Right Answer
Q.17
کسی طریقہ میں صحت تلفظ پر کم زور دیا جاتا ہے
سننے اور بولنے کا طریق
ترجمہ کا طریقہ
بلا واسطه طریق تدریس
قرآت کا طریقہ
Right Answer
Q.18
مادری زبان سیکھنے کیلئے استعمال ہوتا ہے
سننے اور بولنے کا طریقہ
سننے اور بولنے کا طریقہ
بلا واسطه طریق تدریس
قرأت کا طریقہ
Right Answer
Q.19
طریقہ جس میں مادری زبان پر انحصار نہ کیا جائے کہلاتا ہے
سننے اور بولنے کا طریقہ
ترجمہ کا طریقہ
بلا واسطه طریق تدریس
قرأت کا طریقہ
Right Answer
Q.20
کو نسا طریقہ تلفظ پر زیادہ زور دیتا ہے
سننے اور بولنے کا طریقہ
ترجمہ کا طریقہ
بلا واسطه طریق تدرین
قرآت کا طریقہ
Right Answer
Q.21
زبان کی چار مہارتیں
سمجھتا، بولنا، پڑھنا لکھنا
سننا سمجھنا، پڑھنا، بولنا
سننا، بولنا لکھنا، سمجھنا
سفنا بولنا، پڑھنا لکھنا
Right Answer
Q.22
بنیادی طور پر مباحثے کی اقسام ہیں
بے ساختہ اور منظم مباحثہ
منظم مباحثه
بے ساختہ مباحثہ
کوئی بھی نہیں
Right Answer
Q.23
مباحثے کی وہ قسم جس میں پیپر (Paper) پڑھا جاتا ہے اور بحث کی جاتی ہے
سیمینار
سوال و جواب
بحث مباحثہ
سمپوزیم
Right Answer
Q.24
سیاحتی طریقے کا نقصان ہے
کتابی اور عملی زندگی میں ہم آہنگی پیدا ہوتی ہے
دلچسپی پیدا ہوتی ہے
بچے مقصد سے ہٹ کر کھیل کود میں مصروف ہو جاتے ہیں
زندگی کے عملی پہلوؤں
Right Answer
Q.25
سوال و جواب کا مقصد نہیں ہے
نوٹس دیکھنے کیلئے وقت نکالنا
توجہ حاصل کرنا
تعلم کا پتہ چلانا
مادگی کا پیدا ہونا
Right Answer
Q.26
اما لکھنا عمر گرمی ہے
پڑھنے کی
سننے کی
بولنے کی
لکھنے کی
Right Answer
Q.27
اشتہار ڈھونڈ نے کیلئے اخبار کا پڑھنا ہے
آزاد مطالعه
سرسری مطالعہ
اخذی مطالعہ
گرا مطالعه
Right Answer
Q.28
کتاب کا سبق پڑھتا ہے
آزاد مطالعه
سرسری مطالعہ
اخذی مطالعه
گرا مطالعه
Right Answer
Q.29
امتحان میں سوالیہ پرچہ کو پڑھنا ہے
گرا مطالعه
آزاد مطالعہ
سرسری مطالعہ
اغذی مطالعہ
Right Answer
Q.30
ناول پڑھتا ہے۔
آزاد مطالعہ
سرسری مطالعہ
گرا مطالعہ
اعدی مطالعہ
Right Answer
Q.31
ابلاغی سرگرمیوں میں بولنے پر وقت صرف ہوتا ہے
16%
9%
30%
45%
Right Answer
Q.32
سرسری مطالعہ میں
تفریح طبع کا خیال رکھا جاتا ہے
مطلب اخذ کیا جاتا ہے
مخصوص نکات ڈھونڈے جاتے ہیں
آہستہ آہستہ پڑھا جاتا ہے
Right Answer
Q.33
مبادی سر گرمی ہے
بولنے اور سننے کی
پڑھنے کی
بولنے کی
سننے کی
Right Answer
Q.34
بلاغی سرگرمیوں میں لکھنے میں وقت صرف ہوتا ہے
16%
45%
9%
30%
Right Answer
Q.35
ابلاغی سرگرمیوں میں پڑھنے میں وقت صرف ہوتا ہے
30%
9%
16%
45%
Right Answer
Q.36
دریا کے مطابق ابلاغی سرگرمیوں سے سننے د میں وقت صرف ہوتا ہے
16%
45%
9%
30%
Right Answer
Q.37
سننے کے عمل میں شامل ہے
پڑھنا
سمجھنا
لکھنا
دیکھنا
Right Answer
Q.38
جو بچے سماعت سے محروم ہوتے ہیں ان کی اکثریت محروم رہتی ہے
لکھنے سے
دیکھنے سے
چلنے سے
بولنے سے
Right Answer
Q.39
زبان کی شکلیں ہیں
کوئی بھی نہیں
تقریری
تحریری
تقریری اور تحریری
Right Answer
Q.40
درج ذیل میں مہمل ہے
دانا
پانا
وانا
کھانا
Right Answer
Q.41
درج ذیل میں حرف ہے
بیٹھنا
کری
پر
ألو
Right Answer
Q.42
درج ذیل میں فعل ہے
میز
پڑھنا
کتاب
تلم
Right Answer
Q.43
درج ذیل میں اسم ہے
کھیلنا
قلم
لکھنا
پڑھنا
Right Answer
Q.44
ڈاکٹر مولوی عبدالحق کے مطابق الفاظ کا ._______ظاہر و باطن ہے
نحو
ساده
صرف
صرف و نحو
Right Answer
Q.45
اپنے جذبات کو دوسرے انسان کو ذہن میں منتقل کرنے کا وسیلہ کہلاتا ہے
قابلیت
نفسیات
سوچ
زبان
Right Answer